Khubaib College Skardu Jobs

 Khubaib College Skardu Jobs

خبیب سکول اینڈ کالج سکردو میں مندرجہ ذیل آسامیاں خالی ہیں ۔



سبجیکٹ ٹیچرز:

1 اردو

2 اسلامیات

3 کمپیوٹر سائنس

4  مطالعہ پاکستان

5 ای سی ڈی ٹرینڈ ٹیچر

6 فزیکل ٹریننگ انسٹرکٹر

7 سویپر

متعلقہ مضامین میں کم از کم ماسٹر ڈگری اور تجربہ رکھنے والے مرد و خواتین درخواست دے سکتے ہیں ۔

درخواست دینے کی آخری تاریخ 25 فروری ہے ۔ 

آفس میں یا بذریعہ ای میل سی وی جمع کروائیں 

ایڈریس: خبیب سکول اینڈ کالج سکردو نزد پولیس ٹریننگ سینٹر عید گاہ کالونی KICT  بلڈنگ سکردو ۔

Email kscs.gb@gmail.com

Next Post Previous Post
sr7themes.eu.org