GB Police Job

 Choose best Gilgit Baltistan GB Police career opportunity as per your qualification and experience and make money from home or office. Join GBP by applying todays jobs now



*گلگت بلتستان پولیس میں بھرتی۔ شگر سکردو گانچھے کھرمنگ استور گلگت یاسین غذر ہنزہ نگر تمام ڈسٹرکٹس کے مرد و خواتین دونوں آپلائی  کرسکتے ہیں*
درخواست فارم متعلقہ SP افس سے 100 Rs  کے عوض حاصل کریں۔ فارم مکمل فل کرنے کے بعد ضروری ڈاکومنٹس ساتھ لگا کر کمانڈنٹ پولیس ٹرینینگ کالج سکوار گلگت کے آفس میں مورخہ 26 جنوری 2024 تک جمع کی جا سکتی ہے۔

*تعلیم: -صرف میٹرک*

*📌نوٹ: یہ میسج/لنک اپنے دوست احباب اور گروپس میں ضرور شیئر کریں، یقیناََ آپ کی وجہ سے کسی کا بھلا ہو جائے گا، شکریہ*

Next Post Previous Post
sr7themes.eu.org