سعودی عرب کی "منسٹری آف ایجوکیشن" کی جانب سے 26 یونیورسٹیوں میں مکمل سکالرشپ کا شاندار اعلان

سعودی عرب کی "منسٹری آف ایجوکیشن" کی جانب سے 26 یونیورسٹیوں میں مکمل سکالرشپ کا شاندار اعلان!

میلز اور فیمیلز دونوں کے لئے

سعودی عرب کی "منسٹری آف ایجوکیشن" نے 26 بہترین یونیورسٹیوں میں عربک لینگوئج ڈپلومہ، بیچلرز (BS) ، ماسٹرز (MS) اور پی ایچ ڈی(PHD)کے لئے مکمل سکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔ یہ ایک زبردست موقع ہے جو آپ کو عالمی معیار کی تعلیم حاصل کرنے اور اپنی مستقبل کی راہیں ہموار کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

 *سکالرشپ کی بہترین سہولیات:* 

1️⃣ *ماہانہ وظیفہ:* آپ کو ہر مہینے مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔

2️⃣ *مفت سفر:* آنے جانے کی ٹکٹ بغیر کسی خرچ کے۔

3️⃣ *مفت علاج:* تمام طبی سہولیات بلا معاوضہ۔

4️⃣ *مفت رہائش:* مکمل رہائشی سہولیات۔

5️⃣ *مفت تعلیم:* تعلیم کے تمام اخراجات منسٹری برداشت کرے گی.

 *اپلائی کرنے کی شرائط اور ضروری دستاویزات:* 

1. *تعلیمی اسناد:* ایف اے یا ثانویہ خاصہ سرٹیفکیٹ یا BS ڈگری مع رزلٹ کارڈ اور ان کا عربی ترجمہ۔

2. *تزکئے:* دو تزکیے (Recommendation Letters)۔

3. *پاسپورٹ:* جس کی معیاد میں کم از کم ایک سال باقی ہو۔

4. *شناختی کارڈ:* اپنا اور والدین کا شناختی کارڈ۔

5. *میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ:* اور اس کا عربی ترجمہ۔

6. *پیدائش سرٹیفکیٹ:* اور اس کا عربی ترجمہ۔

7. *کردار سرٹیفکیٹ:* (حسن السيرة والسلوك) اور اس کا عربی ترجمہ۔

8. *پولیس کلیرنس سرٹیفکیٹ:* جس کے تاریخ اجراء پر 6 ماہ نہ گزرے ہوں اور اس کا عربی ترجمہ۔

9. *تصویر:* سفید بیگراونڈ، بغیر چشمہ، بغیر ٹوپی۔

10. *فیملیز کے لئے:* سعودیہ میں محرم کی شرط ختم کردی گئی ہے۔

11. *اضافی اسناد:* دورات، سپورٹس وغیرہ کے سرٹیفیکیٹس (اگر ہوں)۔

12. *رابطے کی معلومات:* ای میل، مکمل پتہ، دو موبائل نمبرز، فیس بک پروفائل لنک، ٹویٹر لنک۔

 *اپلائی کرنے کے لئے یونیورسٹیز:* 

1. اسلامک یونیورسٹی مدینہ

2. کنگ سعود یونیورسٹی ریاض

3. امام محمد یونیورسٹی ریاض

4. طائف یونیورسٹی

5. سطام بن عبدالعزيز یونیورسٹی

6. ام القری یونیورسٹی مکہ

7. جدہ یونیورسٹی

8. کنگ فیصل یونیورسٹی

9. شقراء یونیورسٹی

10. جازان یونیورسٹی

11. کنگ عبدالعزيز یونیورسٹی جدہ

12. حائل یونیورسٹی

13. امیرہ نورہ بنت عبدالرحمن یونیورسٹی

14. مجمعہ یونیورسٹی

15. جوف یونیورسٹی

16. حفر الباطن یونیورسٹی

17. قصیم یونیورسٹی

18. سعودی یونیورسٹی

19. امام عبدالرحمن بن فیصل یونیورسٹی دمام

20. تبوک یونیورسٹی

21. طیبہ یونیورسٹی مدینہ

22. نجران یونیورسٹی

23. حدود شمالیہ یونیورسٹی

24. باحہ یونیورسٹی

25. کنگ خالد یونیورسٹی

26. بیشہ یونیورسٹی

اپلائی کرنے کے لیے :

Click here


*تمام سرکاری اور پرائیویٹ نوکری کے اشتہارات,تمام  یونیورسٹیز کے ایڈمیشن، میڈیکل اور انجینئرنگ انٹری ٹیسٹ، میڈیکل کالجز کے داخلے، نیشنل اور انٹرنیشنل سکالرشپ اور آرمڈ فورسز کے جوائننگ پروگرامز* سے متعلق تمام تر نیوز اینڈ اپڈیٹس اس واٹس ایپ چینل کے ذریعے مفت میں آپ کے ساتھ شیئر کی جائیں گی۔🔔 اس چینل کا لنک اپنے دوست احباب کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ وہ بھی بروقت ایسی مفید تعلیمی معلومات سے مستفید ہو سکیں۔✨  فری وٹس ایپ چینل بنانے کا مقصد یہی ہے کہ زیادہ سے زیادہ طلباء و طالبات تک ایجوکیشنل اپڈیٹس فراہم کی جاسکیں اور اسی واٹس ایپ چینل میں ہی آپ کو تمام طرح کی مستند اپڈیٹس ملتی رہیں گے ان شاء اللہ 🩵


*تو اس چینل کو فالو لازمی کریں*

https://whatsapp.com/channel/0029VaCdWZaGU3BK2PC8zE0v/9223372036854675808

- گلگت بلتستان کے طلبہ اور گریجویٹس کیلئے خصوصا

-  اور پاکستان بھر کیلئے عموما 


*آپ ٹو ڈیٹ مواقع سے روشناس کرانا ہمارا عزم ہے* 


اگر آپکو جاب، سکالرشپ ، ایڈمیشن نہیں درکار تو ان لوگوں، بچوں بچیوں اور گریجویٹس تک پہنچائیں جنکو آگے پڑھنے کی اور ملازمت کے مواقع کی بابت جاننے کی ضرورت ہے۔


*ہوسکتا ہے کسی کو آپ کے ذریعے اچھے مواقع مل سکے۔۔۔۔ بہتر مستقبل کا خواب پورا ہوسکے۔*

🎗️ *اگر آپ Government Job  کی تلاش میں ھیں تو یہ چینل آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتی ہیں*

*گلگت بلتستان ٹیسٹنگ سروس کے آفیشل وٹس اپ چٸنل کو لازمی Follow کریں۔*

https://whatsapp.com/channel/0029VaCdWZaGU3BK2PC8zE0v/9223372036854675808

🎗️ *اگر آپ Government Job  کی تلاش میں ھیں تو یہ چینل آپ کے لئے مددگار ثابت ہو سکتی ہیں*

*گلگت بلتستان میں گورنمنٹ اور پراٸیویٹ جابز کے فوری معلومات کیلٸےجی بی ٹیسٹنگ سروس کے ساتھ جڑ جاۓ یہ نیٹ ورک گلگت بلتستان کی سب سے بڑی مستند نیٹ ورک ہے جس میں گلگت بلتستان کی ہزاروں مرد و خواتین استفادہ حاصل کر رہے ہیں۔*

*گلگت بلتستان میں گورنمنٹ اور پراٸیویٹ تمام جابز کی اپڈیٹس کے لیے اس چینل کولازمی Follow کریں*


*سب لوگ واٹس ایپ چینل کھولنے کے بعد، فالو Follow کو لازمی کلک کریں- تب آپ کو نوکریوں Jobs کے اشتہارات اور جابز کی تیاری کے لیے اپڈیٹس Receive ہوں گے-*

           👇👇👇👇👇

   *GB Test Channel*


آگے شٸیر کر کے ثواب دارین حاصل کریںhttps://whatsapp.com/channel/0029VaCdWZaGU3BK2PC8zE0v/9223372036854675808


Next Post Previous Post
sr7themes.eu.org