پری بورڈ ایگزام

 "پری بورڈ ایگزام"


 "امتحان سے پہلے امتحان" 


کھرمنگ بھر کے جماعت نہم  و جماعت دہم کے طلباء و طالبات کو بذریعہ اشتہار آگاہ کیا جاتا ہے کہ پچھلے سال کی طرح اس سال بھی آئی ایس او بلتستان بولڈ کے تعاون سے *آئی ایس او(ISO)انصار آل محمد یونٹ طولتی* کے زیر انتظام کھرمنگ میں پری بورڈ ایگزام لینے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس کے لیے رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ لہذا( 1)یکم فروری 2024  سے پہلے پہلے رجسٹریشن فارم پر کر کے اس ایگزام کا حصہ بنے۔


 *خصوصیات* :-


👈🏾نئے طرز امتحان سے آگاہی


👈خود احتسابی کا موقع


👈تیاری جانچنے کا موقع


👈طریقہ امتحان سے جانکاری

 

👈مناسب فیس


👈پوزیشن لینے پر نفیس انعامات

 

طولتی میں داخلہ فارم ان جگہوں سے حاصل کریں۔ 

🔸رضا شاہد سٹیشنری


🔸شاہین سٹیشنری


مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔ 


احمد علی صدر 03555662830 


سر علی محمد کنٹرولر ایگزام

03555757100

اصغر علی سبحانی محبین انچارچ 

03555466907


 *شرح فیس* :-کھرمنگ کے لیے ایک ہزار(1000)رکھا ہے-


آپ کے تعاون کا طالبگار

 آئی ایس او(ISO) انصار آل محمد یونٹ طولتی

Next Post Previous Post
sr7themes.eu.org