موضع تھگموں شگر میں چرواہے کی اسامیاں خالی
موضع تھگموں میں چرواہے کی اسامیاں خالی
موضع تھگمو تحصیل شگر کیلئے تین چرواہوں کی ضرورت ہے پانچ مہینے کیلئے
سلیری پیکیچ مہنوار 30000 روپے۔
معقول تنخواہ دی جائیگی
ضلع شگر کے ڈومساٸل ہولڈر کو ترجیح دیا جاۓ گا
خواہشمند حضرات درج ذیل نمبر پہ رابطہ کریں
رابطہ نمبر 03463317779