گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چھورکاہ شگر میں پرائمری اور سیکنڈری لیول کی آسامیاں خالی ہیں

 


گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چھورکاہ شگر میں پرائمری اور سیکنڈری لیول  کی آسامیاں خالی ہیں، درج ذیل تعلیمی قابلیت کے حامل امیدواروں سے درخواستیں مطلوب ہیں.....


پرائمری ٹیچر (فی میل)

کم از کم تعلیمی قابلیت میٹرک سائنس 

تجربہ کار اور پروفیشنل سرٹیفکیٹ / ڈگری ہولڈرز کو ترجیح دی جائے گی.... 


سیکنڈری ٹیچر ( میل /فی میل) 


کم از کم تعلیمی قابلیت بی ایس/ایم ایس سی فزکس 

ہائیر سیکنڈری کلاسس کو پڑھانے والے تجربہ کار اور پروفیشنل ڈگری ہولڈرز کو ترجیح دی جائے گی...... 

سی ویز جمع کروانے کی آخری تاریخ 25 اپریل 2024 ہے.... 

ٹیسٹ / انٹرویو /ڈیمو کلاس کے لیے بذریعہ فون/ایس ایم ایس رابطہ کیا جائے گا..... 

اپنی سی ویز دفتری اوقات میں سکول دفتر میں جمع کروائیں... 


منجانب 

سکول مینجمنٹ کمیٹی ( SMC) 

گرلز ہائی سکول چھورکاہ شگر

Kindly Follow this One Inshallah you will get Many Informative Materials and it will be Helpful for you all Thanks

https://whatsapp.com/channel/0029VaCdWZaGU3BK2PC8zE0v

Next Post Previous Post
sr7themes.eu.org